دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشیا: پالتو اژدھوں کی ویڈیو شیئر کرکے سب کو حیران اور خوف زدہ کردیا

اسما اور اس کا ہم عمر بھائی اپنے 6 پالتو اژدھوں کے ساتھ ایسے رہتے ہیں جیسے کوئی پالتو بلی یا کتے کے ساتھ رہتا ہے

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی اسما نے پالتو اژدھوں کی ویڈیو شیئر کرکے سب کو حیران اور خوف زدہ کردیا۔

اسما اور اس کا ہم عمر بھائی اپنے 6 پالتو اژدھوں کے ساتھ ایسے رہتے ہیں

جیسے کوئی پالتو بلی یا کتے کے ساتھ رہتا ہے،

وسطی جاوا کے پورورجو سے تعلق رکھنے والی اسما کمال اپنے پالتو اژدھوں کے ساتھ کھیلتی بھی ہے

About The Author