دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں آج کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ

جبکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوسری اور تیسری لہر یورپی اور ایشیائی ممالک میں آ رہی ہے

اپریل کے بعد سے چین میں آج کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی

جبکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوسری اور تیسری لہر یورپی اور ایشیائی ممالک میں آ رہی ہے۔

چین میں آج 61 متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے جو کہ

اپریل سے اب تک سب سے زیادہ یومیہ تعداد بنتی ہے۔

وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے چینی حکومت نے سخت اقدامات اٹھائے۔

نئے متاثرین میں سے 57 افراد کا تعلق سنکیانگ صوبے سے ہے،

حکام اس وقت 23 لاکھ سے زائد افراد کی سکریننگ کرچکی ہے۔

About The Author