دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پھرتیلی دادی نے دنیا کو حیران کردیا

بھارت کی 85 سالہ عمر رسیدہ ثقافتی مارشل آرٹسٹ نے لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا

پھرتیلی دادی نے دنیا کو حیران کردیا،

بھارت کی 85 سالہ عمر رسیدہ ثقافتی مارشل آرٹسٹ نے لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا

تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ خاتون شانتا بالو پوار کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ چکی ہے،

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے دوران دنیا کی بڑی بڑی معیشتیں بھی معاشی مشکلات کا شکار ہوئی ہیں

لیکن بھارت میں عام شہریوں کو بھی کورونا نے معاشی طور پر کافی متاثر کیا ہے۔

About The Author