جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی،
جاپانی وزارت صحت نے برطانیہ میں ڈیکسامیتھازون کے آزمائشی استعمال سے کورونا کے
مریضوں کی شرح میں کمی کے بعد اسے کورونا کے دوسرے علاج کے طور پر منظوری دے دی ہے،
برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ڈیکسامیتھازون کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی
پہلی دوا بنی، جو جسم میں سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے
اور جب جسم قدرتی طور پر ہارمون کم بنا رہا ہو یا نہ بنا رہا
ہو تو ڈیکسامیتھازون سٹیرائیڈ دیا جاتا ہے ڈیکسامیتھازون جوڑوں کے درد،
دمے، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں، الرجی اور چند اقسام کے کینسر کے علاج میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس