دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنگل سے ملنے والی ہڈیاں روسی شاہی خاندان کی تھیں، تحقیقاتی رپورٹ

تحقیق کے مطابق ہڈیاں سلطنت روس کے آخری شہنشاہ نکولس ثانی اور ان کے خاندان کی ہیں۔

جنگل سے ملنے والی ہڈیاں روسی شاہی خاندان کی تھیں،

روسی تحقیقاتی کمیٹی نے معمہ حل کر لیا۔ تحقیق کے مطابق ہڈیاں سلطنت روس کے آخری شہنشاہ نکولس ثانی اور ان کے خاندان کی ہیں۔

جنہیں روسی انقلاب کے دوران قتل کیا گیا تھا۔

برسوں قبل روسی شہر یکاترین برگ کے نواحی جنگل سے انسانی باقیات ملی تھیں۔

تب سے معمہ تھا کہ یہ ہڈیاں کن کی ہیں، روسی تحقیقاتی کمیٹی نے ان باقیات کی جانچ کے لیے تحقیقات شروع کیں

اور کئی برسوں کے دوران ان کے 37 مختلف فرانزک ٹیسٹ کیے گئے،

کمیٹی ان محرکات کا جائزہ لے گی کہ اس خاندان کو کن حالات میں قتل کیا گیا تھا۔

About The Author