لاہور میں فلور ملز کے بعد چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا ۔۔۔
آٹے کی چکیوں پر فی کلو آٹا پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔۔
آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔۔ چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا ۔۔۔
آٹے کی چکیوں پر فی کلو آٹا پانچ روپے اضافے کے بعد ستر روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔۔
چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من تین سو بیس روپے اضافہ ہوا
جس پر فی من آٹا دو سو روپے قیمت بڑھائی گئی ہے،
انتظامیہ کی جانب سے آٹے کا بیس کلو کے تھیلے کی قیمت آٹھ سو ساٹھ جبکہ چکی آٹے کی فی
کلو قیمت پینسٹھ روے مقرر تو کی گئی ہے تاہم شہریوں کو ان داموں پر آٹا کہیں بھی دستیاب نہیں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ