دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہن کو کتے کے حملے سے بچانے والے چھ سالہ بریجر واکر کی دنیا بھر میں دھوم

فلم کیپٹن امریکہ کے ہیرو کرس ایونز نے بچے کو کیپٹن امریکہ کی شیلڈ بھیجوانے کا وعدہ کرلیا

اپنی چھوٹی بہن کو کتے کے حملے سے بچانے والے چھ سالہ بریجر واکر کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی

فلم کیپٹن امریکہ کے ہیرو کرس ایونز نے بچے کو کیپٹن امریکہ کی شیلڈ بھیجوانے کا وعدہ کرلیا

اداکار کرس ایونز کا بچے کو بھیجے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اس نے اپنی بہن کی جان بچا کر

بہادری کا ثبوت دیاوہ سب کے لیے ایک ہیرو ہے،،

کچھ روز قبل بچے نے اپنی چھوٹی بہن کو کتے کے حملے سے بچایا

جس کے بعد بری طرح زخمی بریجر واکر کے چہرے پر 90 ٹانکے لگائے گئے

About The Author