دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقوام متحدہ کی وبائی مرض سے لڑنے کے لئے ریکارڈ 10 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کی اپیل

اقوام متحدہ کے مطابق 265 ملین افراد کو کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اقوام متحدہ نے وبائی مرض سے لڑنے کے لئے ریکارڈ 10 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کی اپیل کردی

یہ اب تک کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ کال ہے

اقوام متحدہ کے مطابق 265 ملین افراد کو کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

یہ رقم غریب ممالک پر استعمال کی جائے گی

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کے غریب ترین لوگوں پر کورونا وائرس وبائی بیماری کا بہت بڑا اثر پڑ رہا ہے۔

About The Author