برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے 3 بلین پاونڈ کی اضافی رقم دی جائے گی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آج اعلان کریں گے
حکام کے مطابق اس فنڈ سے ہیلتھ ورکرز پر سردیوں میں آنے والے پریشر کو بھی کم کیا جائے گا،
بورس جانسن کی آج پریس کانفرنس بھی متوقع ہے
جس میں وہ کورونا ٹیسٹنگ کی گنجائش کے بارے میں آگاہ کریں گے
منصوبے کے تحت کورونا ٹیسٹنگ اکتوبر کے آخر تک ایک دن میں 5 لاکھ افراد کے ٹیسٹ لیے جائیں گے
اس کے علاؤہ بورس جانسن کوویڈ 19 بحالی کی حکمت عملی "روڈ میپ” پر ایک اضافی باب بھی
شائع کریں گے،
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق یہ رقوم فوری دستیاب ہوں گی جس کی مدد سے
این ایچ ایس ورکرز پرائیویٹ اسپتالوں کے ساتھ ساتھ عارضی طور پر قائم اسپتالوں کو دیکھ سکیں گے.
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس