دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی ریسٹورنٹ نے ماسک پراٹھے بنانا شروع کردیے

ماسک پراٹھوں کا مقصد ماسک پہننے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے

بھارتی ریسٹورنٹ نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کیلئے ماسک پراٹھے بنانا شروع کردیے

بھارتی شہر مدورئی کے ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ

ماسک پراٹھوں کا مقصد ماسک پہننے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ

وبا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ ریسٹورنٹ کے پراٹھا ماسٹر نے کہا کہ

روایتی ویچو پراٹھے کے اجزا کو سرجیکل ماسک کے ڈیزائن میں شامل کیا جو پہلی کوشش میں کامیاب رہا۔

About The Author