دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران میں تین ہفتوں  میں تیسرا دھماکہ

گزشتہ ہفتوں میں ایران کے  فوجی ، جوہری اور صنعتی سہولیات کو نشانہ بنایا گیا

ایران میں تین ہفتوں  میں تیسرا دھماکہ

گزشتہ ہفتوں میں ایران کے  فوجی ، جوہری اور صنعتی سہولیات کو نشانہ بنایا گیا

ایران کے دارالحکومت تہران کے مغر بی حصے میں صبح سویرے بڑاد ھماکہ ہوا ،،

رپورٹ کے مطابق علاقے میں ایرانی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب اسلامی کے فوجی اور تربیتی تنصیبات واقع ہیں۔

گزشتہ تین ہفتوں کے دوران یہ مسلسل تیسرا دھماکہ ہے۔

خوجر میں ہوئے دھماکے میں دوافراد ہلاک ہوئے تھے

جبکہ شمالی تہران کے اسپتال میں  دھماکہ سے 19افراد جان کی بازی ہار گئے۔

About The Author