آسٹریلیا میں 100 سال میں پہلی مرتبہ ریاستی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
آسٹریلیا نے میلبورن میں کورونا کے بڑھتے متاثرین کے باعث اپنی دو سب سے زیادہ آبادی والی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا کے درمیان سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے دارالحکومت میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہریوں میں
کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد بندی کا آغاز9 جون سے ہو گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس