ملک بھر میں مون سون کی ہوائیں شدت سے داخل ہونے کا امکان ہے،
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں
جمعہ سے داخل ہونا تھیں آج سے ان ہواوں کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا
موسلادھار بارش سے ہفتہ اور اتوار کو پنجاب،
خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔
پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور لاہور میں بھی اربن فلڈنگ کا امکان ہے ۔
کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو سکتی ہے
ملک بھر میں مون سون کی ہوائیں شدت سے داخل ہونے کا امکان
بارش سے پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا خطرہ
پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور میں اربن فلڈنگ کا امکان
کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ۔
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
سموگ پر قابو پانے کیلئے چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،محسن نقوی
لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست