دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران ہلاک ہونے والے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ

واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے ہلاک مزدوروں کی تعداد 113 سے زائد ہوگئی،

واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی

جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش کے لیے کام کرنے والے متعدد مزدور مٹی کے تودے تلے دب گئے۔

ریسکیو آپریشن میں اب تک 113 کان کنوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں

جب کہ تیز بارش کے باجود بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

مزید سینکڑوں مزدور مٹی تلے دبے ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

About The Author