دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت کے 121 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

صدر رجب طیب اردگان کی حکومت کے خلاف 2016 کی ناکام بغاوت میں 248 افراد مارے گئے تھے

ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت کے 121 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

رپورٹس کے مطابق انقرہ کی عدالت نے قانون کی خلاف ورزی کے جرم میں 121 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے،

صدر رجب طیب اردگان کی حکومت کے خلاف 2016 کی ناکام بغاوت میں 248 افراد مارے گئے تھے۔

ترک وزیراعظم کے مطابق ناکام بغاوت سے متعلق 289 میں سے 15 کیسز پر ٹرائل جاری ہے،

کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ماہ سے ٹرائل معطل تھے، جن کا رواں ماہ دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے۔

About The Author