دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جرمنی اور فرانس نے عالمی ادارہ صحت کو مزید فنڈز دینے کا وعدہ کر لیا

اس سال ادارے کو 560 ملین ڈالر دے گا، جبکہ فرانس نے 156 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے

جرمنی اور فرانس نے عالمی ادارہ صحت کو مزید فنڈز دینے کا وعدہ کر لیا

‎امریکہ کے عالمی ادارۂ صحت کو فنڈز معطل کرنے کے اعلان کے کچھ ہفتوں بعد ہی جرمنی اور

فرانس نے ادارے کی اقتصادی مدد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے ۔۔ جرمنی نے وعدہ کیا کہ وہ

اس سال ادارے کو 560 ملین ڈالر دے گا، جبکہ فرانس نے 156 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے۔

دونوں ممالک نے عالمی ادارۂ صحت کی مدد کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ

وہ وبا اور دیگر بیماریوں کے خلاف اہم کام کر رہے ہیں۔

About The Author