دوست کی جان بچاتے ہوئے چین میں پرائمری سکول کے 8 طلبا دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے
رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں پیش آیا ،،
8 طلبا دریا کے کنارے کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک بچہ دریا میں جا گرا جسے بچانے کے لیے
باقی بچوں نے بھی پانی میں چھلانگ لگادی،، ریسکیو ٹیموں نے تمام طلبا کی لاشیں نکال کر
ورثا کے حوالے کر دیں ، چین کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں ہر سال ڈوب کر
مرنے والوں کی تعداد 57 ہزار ہے
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی