نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشیا کے میراپی پہاڑ سے آتش فشاں کا راکھ اور گرم گیس سے خراج شروع ہو گیا

گزشتہ برس اگست میں پھوٹنے والے لاوے کے بعد سے تیسری اعلی سطح پر تھا۔

انڈونیشیا کے میراپی پہاڑ سے آتش فشاں کا راکھ اور گرم گیس سے خراج شروع ہو گیا

آتش فشاں کا لاوا 3.7 میل تک آسمان تک جا پہنچایا

انڈونیشیا کے آتش فشانی اور جیولوجیکل مرکز نے میراپی کی الرٹ کی حیثیت میں مزید اضافہ نہیں کیا ،

جو گزشتہ برس اگست میں پھوٹنے والے لاوے کے بعد سے تیسری اعلی سطح پر تھا۔

البتہ شہریوں کو 3 کلوُمیٹر دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے ،، 2،968 میٹر بلند میرا پی پہاڑ

انڈونیشین آتش فشاں پہاڑوں میں سب سے زیادہ متحرک ہے،

2010 میں اس کے دھماکے سے 353 افراد ہلاک ہوئے تھ

About The Author