صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رینجرز کی موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں دو رینجرز اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیاہے۔
ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ عبدالقادر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دھماکہ اسٹیشن کے قریب ایک دکان کے سامنے اس وقت پیش آیا جب رینجرز کی گاڑی آکر رکی ۔
ڈی ایس پی کےمطابق گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے کے بعد پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا ہے
جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟