چینی دارالحکومت بیجنگ میں کوویڈ 19 کہ نئی لہر تشویش ناک حد تک پھیل گئی
ایک دن میں 100 سے زائد کیسسز رپورٹ کیے گئے ہیں،، جس کا تعلق ہول سیل مارکیٹ سے بتایا جارہا ہے،،
حکام کے مطابق مارکیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ایک شخص کا ٹیسٹ لیا جائے گا
جن افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگی انہیں شہر چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،،
نئے کیسوں میں اضافے کی بعد سے بیجنگ کے مختلف علاقوں اور مارکیٹس کو سیل کردیا گیا ہے
جبکہ ہر طرح کی سیاحتی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے،،
ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں جنگی حالات جیسی صورتحال ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی