خیبر پختونخوا میں 12 دنوں کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی تفصیل جاری
صوبے بھر میں 12 دنوں کے دوران 12ہزار952 کاروباری یونٹس کے خلاف کاروائی
کاروائیوں کے دوران ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر 420 دکانیں اور دیگر مراکز سیل کردیئے گئے۔رپورٹ
3ہزار 878 افراد کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر وارننگز جاری۔رپورٹ
ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے 1ہزار157 افراد پر 6لاکھ68ہزار700 روپے جرمانہ عائد۔رپورٹ
44ہزار 183 یونٹس اور کاروبار کرنے والوں پر جرمانہ عائد۔رپورٹ
صوبے میں کاروئیوں کے دوران 1کروڑ39لاکھ76ہزار180روپے جرمانہ عائد۔رپورٹ
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان