نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی کمپنی نے 16 برس تک چلنے والی گاڑی کی بیٹری بنانے کا دعویٰ کردیا

چینی کمپنی کا کہنا ہےکہ اگر کسی کار ساز کمپنی نے آرڈر دیا تو وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں

چینی کمپنی کاٹل کے مطابق بیٹری بیس لاکھ کلومیٹر تک گاڑی کو چلنے میں مدد دے سکتی ہے۔

چینی کمپنی کا کہنا ہےکہ اگر کسی کار ساز کمپنی نے آرڈر دیا تو وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں۔

اس وقت زیادہ تر الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنیاں ساٹھ ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میل تک بیٹری کی وارنٹی دیتی ہیں۔

جس کا دورانیہ تین سے آٹھ برس تک ہوتا ہے۔

About The Author