برطانوی ایئرلائن ایزی جیٹ پر ہیکرز نے حملہ کردیا،
برطانوی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے سائبر حملے کے دوران 90 لاکھ صارفین کے ای میل ایڈریس
اور ٹریول پلان جبکہ 2 ہزار سے زائد کے کریڈٹ کارڈ تفصیلات تک رسائی حاصل کی ہے،
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایزی جیٹ نے تحقیقات کے لیے فارنزک ماہرین کی خدمات حاصل کرلیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چوری شدہ معلومات کے غلط استعمال کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب