اٹلی میں تین جون سے بین الاقوامی سفر بحال کرنے کا اعلان ۔۔
جبکہ اسی دن سے ہی اندرون ملک سفر کی بھی اجازت ہوگی۔
دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد یہ اٹلی کی جانب سے اپنی معیشت دوبارہ کھولنے کی جانب بڑا قدم ہے۔
اٹلی دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں،
وزیر اعظم کے مطابق 18 مئی سے چند دکانیں اور ریستوران بھی سماجی دوری کی پابندی کرتے ہوئے کھل سکیں گے۔
اس کے علاوہ کیتھولک گرجا گھر بھی اسی دن اپنی اجتماعی عبادات شروع کریں گے
لیکن سماجی دوری کی سخت پابندی کرنی ہوگی۔ دیگر مذاہب کی عبادت گاہیں بھی کھولی جا سکیں گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس