نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے رکھنے کیلئے مجسموں کا استعمال

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں کو باہر نکلنے اور ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کا بے حد دل ہو گا

ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے رکھنے کیلئے مجسموں کا استعمال ۔۔

امریکی ریسٹورنٹ میں میزوں پر 1940 کے اسٹائل کے منفرد مجسموں کو رکھا گیا ہے

جو ریسٹورنٹ کھلنےکے بعد سماجی  فاصلے کو برقرار رکھیں گے ۔۔ریسٹورنٹ کےمالک کا کہنا تھا کہ

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں کو باہر نکلنے اور ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کا بے حد دل ہو گا

اور ایسے میں یہ مجسمے لوگوں کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نرمی کے باوجود عالمی وبا سے احتیاط ہر ذمہ دار شہری پر فرض ہونی چاہیے۔

About The Author