سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں۔
ایک صحافی کے سوال کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ مولانا نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا،میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔
مولانا صاحب کو پوری طرح سپورٹ کرتے ہیں۔ نواز شریف نے مولانا کی حمایت کردی۔
“مولانا نے الیکشن کے فوری بعد استعفوں کی بات کی تھی ہم نے کہا تھا نہیں حالانکہ ان کی بات میں وزن تھا۔ آج مولانا کی بات کو رد کرنا بالکل غلط ہو گا۔میں نے کل شہباز شریف کو لکھ کر بھیج دیا ہے۔”نواز شریف pic.twitter.com/PABnwMjd2N— Asma Shirazi (@asmashirazi) October 11, 2019
مولانا نے ہمیں احتجاج کرنے کا کہا لیکن ہم نے کہا کہ نہیں،میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا غلط تھا،شہباز شریف کو خط لکھا ہے سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور