دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ پر شہریوں کا اضافہ

بی بی سی کو بتایا کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں لندن انڈر گراؤنڈ کے استعمال میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے

برطانیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ پر شہریوں کا اضافہ ۔۔۔

برطانوی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اقدامات میں تبدیلی کے اعلان کے بعد

لندن کے میئر صادق خان نے لوگوں سے گھر پر ہی رہنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں لندن انڈر گراؤنڈ کے استعمال میں

10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے اہم پیغام کے بعد قوم

سے اپیل کرتا ہوں کہ پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال نہ کریں –

پبلک ٹرانسپورٹ ضروری کارکنوں کے لیے ہے۔

About The Author