دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا حملہ

پاک فوج کے تعاون سے تحصیل چوبارہ کے مختلف علاقوں میں سپرے جاری

لیہ :

تحصیل چوبارہ کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا حملہ

گندم ؛ چنا اور چارہ کی فصلات متاثر ۔

ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے انتظامیہ بھی متحرک۔

پاک فوج کے تعاون سے تحصیل چوبارہ کے مختلف علاقوں میں سپرے جاری

ٹڈی دل کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا.. ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت یسین واندر

About The Author