دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی کمپنی نائیکی بھی فرنٹ لائن پر لڑتے ہیلتھ ورکرز کے لیے میدان میں آگئی

اسنیکرز خاص طور پر ڈاکٹرز ،نرسوں اور دیگر طبی عملے کی ضرورت کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔

امریکی کمپنی نائیکی بھی کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑتے ہیلتھ ورکرز کے لیے میدان میں آگئی،،

کمپنی 30 ہزار ائیر زوم پلس اسنیکرز میڈیکل عملے کو عطیہ کرے گی،،

امریکی کمپنی کے مطابق اسنیکرز خاص طور پر ڈاکٹرز ،

نرسوں اور دیگر طبی عملے کی ضرورت کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں،،

نائیکی نے یہ اعلان نان پرافٹ ادارے گڈ360 کے اشتراک سے کیا ہے،،

نائیکی کے پروٹوٹائپ جدید اسنیکرز کا ابتدائی تجربہ امریکی ریاست اوریگون کے

اسپتال میں طبی عملے نے کیا ہے۔

About The Author