عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ قدرتی تھا۔
اس کے برعکس امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ اس کا پھیلاؤ چین سے ہونے پر بضد ہیں
سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ خطرناک وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔
اور یہ چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوری کے گوشت کی ایک مارکیٹ سے پھیلا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے اییمرجنسیز چیف کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے سائنسدانوں کی بھی بارہا رائے
لی جا چکی وائرس پر تحقیق سے ہمیں یقین ہے کہ یہ قدرتی ہے۔
جبکہ امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے ایسے ثبوت دیکھے ہیں جن سے انھیں یقین ہے کہ
یہ وائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلا ہے۔
‘
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس