چین سے جاپان اڑان بھرنے والی پرواز میں ایک بھی مسافر نہیں تھا،،
کورونا سے بچاو کا سازوسامان نشستوں پر رکھا گیا ۔
چین کے شہر شنگھائی سے ٹوکیو کےلیے جانے والے ،،
جہاز میں وینٹی لیٹرز، ماسک، گلوز، سینٹائزر اور دیگر ضروری سازوسامان سیٹوں پر پڑا رہا۔
لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا بھر کی ائیرلائنز زمین پر ہیں،
صرف ضروری سازوسامان کو لے جانے کے لیے ہی پروزایں چلائی جا رہی ہیں۔۔۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس