امریکی ماہرینِ نے چاند کا پہلا مکمل نقشہ تیار کرلیا، ۔۔۔۔۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے چاند کا ایک جامع نیا رنگین نقشہ جاری کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ،،
یہ مستقبل میں انسانی خلائی مشنز کے لئے چاند کی سطح کے نقشے کے طور پر کام کرے گا۔
چاند کا ایسا تفصیلی رنگین نقشہ پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے، جسے چاند پر جانے والے ،، خلائی ،،
مشنز اور سیٹلائٹ سے لیے گئے ڈیٹا اور تصاویر کی مدد سے بنایا گیا ۔۔۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے