اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ممالک کو کورونا وائرس کے بحران کے دوران مہاجر خواتین کو صنفی تشدد کے شدید خطرے کا سامنے سے خبردار کیا ہے
یو این ایچ سی آر کی اسسٹنٹ ہائی کمشنر برائے تحفظ جیلین ٹرگز کا کہنا ہے کہ اس وبا کے وقت مہاجر خواتین کے تحفظ پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انھیں سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ بدسلوکی کرنے والوں کے لیے دروازے کھلے نہیں چھوڑنے چاہیے
اور زیادتی اور تشدد سے بچ نکلنے والی خواتین کے لیے کسی بھی مدد کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔
انہوں نے بتایا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین ایسی خواتین میں ہنگامی رقم تقسیم کررہا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس