پٹھان کوٹ
(ساوتھ ایشین وائر )
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 1200مزدور، جنہوں نے ہندوستانی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ میں مختلف کیمپوں میں چودہ دن کی اپنے قیدی مدت کو مکمل کیا ہے ،
گھرواپسی کے لئے گذشتہ تین روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق حکام نے بتایا کہ
اس کے بعد کارکنوں کو سات مختلف کیمپوں میں روکا گیا تھا۔
یہ کارکن بنیادی طور پر راجستھان ، ہریانہ اور دہلی سے پٹھان کوٹ پہنچے تھے
لیکن لاک ڈاون کی وجہ سے کشمیر کے ساتھ پنجاب کی سرحد پر انہیں روک دیا گیا۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری