چین میں فیس ماسک میں ملاوٹ اور زخیرہ اندوزی کرنے والے 42 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،،
افراد ماسک میں غیر قانونی طور پر ناقص کپڑا استعمال کر کے دگنی قیمت فروخت کر رہے تھے ،
پبلک اسکیورٹی کی وزارت کے مطابق ملک بھر میں ماسک کی تیاری سے متعلق روک تھام کے لئے
ٹاسک فورس کی تشکیل کی گئی ہے ،،،
مختلف صوبوں میں کاروائی کے دوران 5 ملین ڈالر کے مال کو ضبط کر لیا گیا ہے ،،
چین اس وقت فیس ماسک برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور اپنے معیار کو
برقرار رکھنے کے لیے ملکی قانون سخت کیا جا رہا ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی