دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ نیشنل کرائم ایجنسی نےجعلی کرونا کٹس فروخت کرنے والے دو افراد کوگرفتار کر لیا

نیشنل کرائم ایجنسی نے،، لندن کے علاقے،، کرائیڈن اور آکس بریج میں،، کارروائیاں کی گئیں

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے،، جعلی کرونا کٹس فروخت کرنے والے دو افراد کوگرفتار کر لیا۔

ڈھائی سو کٹس اور بیس ہزار پاؤنڈز بھی برآمد کرلئے گئے۔

نیشنل کرائم ایجنسی نے،، لندن کے علاقے،، کرائیڈن اور آکس بریج میں،، کارروائیاں کی گئیں۔

این سی اے نے،، کٹس کا جھانسہ دے کر،، آن لائن ناجائز منافع کمانے والی،، ویب سائٹس بھی بند کردیں۔

About The Author