کورونا پر امریکہ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹکس میں سیاست کا سلسلہ جاری ہے،،،ٹرمپ کہتے ہیں پابندیاں ہٹانے سے متعلق ان کا فیصلہ آخری ہوگا۔ نیویارک کے گورنر نے کہا لاک ڈاون ہٹانے کا اختیار امریکی صدر کے پاس نہیں ہے ۔
لاک ڈاون کو سلسلہ وار طریقے سے ختم کرانے کےلیے امریکی صدر نے تمام گورنرز کی میٹنگ بلائی،،،
ٹرمپ نے کہا کہ لاک ڈاون سے متعلق ان کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ نیوریاک کے گورنر اینڈریو کوومو نے کہا لاک ڈاون ہٹانے کا اختیار ٹرمپ کے پاس نہیں ہے،
ٹرمپ نے نیوریارک کے گورنر کو ٹویٹر پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ سے آزادی چاہتے ہیں، جو وہ نہیں ہونے دیں گے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ