رپورٹ کے مطابق 72 سالہ شخص نے مرنے سے قبل اہلخانہ کو وصیت کی کہ مرنے کے بعد میری مرسڈیز بینز میں بٹھا کر تدفین کی جائے۔
وصیت کے مطابق اسےاس کی ہردلعزیز گاڑی مرسڈیز بینز کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر دفن کر دیا گیا ۔
گھر والوں کا کہنا تھا کہ بتیسو کو جرمن کاروں بالخصوص مرسڈیز سے بے حد لگاؤ تھا اور وہ اکثر اپنی مرسڈیز کار کے ساتھ ہی دفن ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے تھے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس