کورونا وائرس نے امریکہ میں ڈیرے ڈال لیے،، نیویارک گورنر کے مطابق امریکہ نائن الیون حملوں سے کہیں زیادہ کھو چکا ہے،، امریکہ کا قومی زخیرہ ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا،،
کورونا وائرس نے امریکہ کی بنیادیں ہلا دیں ۔۔۔کیسز کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
عالمی وبا کےبحران کا سب سے زیادہ شکار نیویارک ہے
مرنے والوں کی یاد میں ریاستی پرچم کو ایک دن کے لیے سرنگوں کیا گیا
نیویارک کے گورنر کے مطابق نیویارک 11 ستمبر کے حملوں سے کہیں زیادہ کھو چکا ہے
انہوں نے کہا کہ وائرس نے کمزوروں پر حملہ کیا
امریکی محکمہ صحت کے مطابق امریکہ کے اہم چیزوں کے قومی ذخیرے میں سے این 95 ماسک، سرجیکل ماسک، شیلڈز، گاؤن اور دیگر طبی سامان تقریباً ختم ہو گیا ہے۔
ذخیرے میں موجود 90 فیصد سامان ریاستی اور شہری حکومتوں میں تقسی…
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے