اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیویارک کے بعد کورونا کا دوسرا نشانہ واشنگٹن ہوسکتا ہے، ماہرین کا خدشہ

واشنگٹن میں موسم گرما کی آمد پر مقامی آبادی مشکل سے خود کو باہر نکلنے سے روک پارہی ہے،

امریکی ریاست نیویارک کے بعد کورونا کا دوسرا نشانہ واشنگٹن ہوسکتا ہے، ماہرین کا خدشہ
واشنگٹن میں موسم گرما کی آمد پر مقامی آبادی مشکل سے خود کو باہر نکلنے سے روک پارہی ہے،

خبرایجنسی  کے مطابق واشنگٹن میں سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل نہیں ہورہا،

ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے، ماہرین کے مطابق
مئی یا جون میں یہاں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہوگا، میئر واشنگٹن ڈی سی میریل باوزر نے کہا کہ

سال کے آخر تک 7 میں سے ایک شہری اس مرض کے چنگل میں پھنس چکا ہوگا،
اگر سماجی فاصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ہلاکتیں بھی بڑھ سکتی ہیں،

گھر سے باہر نکلنے والوں کو 90 دن کی قید یا 5 ہزار ڈالرتک کا جرمانہ ہوسکتا ہے،

%d bloggers like this: