فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کے فروزن ہال کو لاشیں رکھنے کے لیے مختص کر دیا گیا ۔۔۔ مارکیٹ میں خوراک کی فروخت بھی جاری رہے گی۔
پیرس میں قائم فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کا شمار یورپ کی سب سے بڑی ہول سیل فوڈ مارکیٹ میں ہوتا ہے۔
مارکیٹ کے کئی بڑے گاہکوں کا تعلق دوسرے یورپی ممالک سے بھی ہے۔
کورونا کے باعث کمپنی نے اپنے وسیع فروزن ہال کو کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں محفوظ کرنے کے لیے وقف کر دیا ،،
فرانس میں کورونا وائرس سے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد قریب ساٹھ ہزار ہے جبکہ 5 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں.
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس