فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔
ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے فلپائنی صدر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی تو سیکیورٹی اہلکار شوٹ کر سکتے ہیںاور ایسا کرتے ہوئے وہ ہچکچائیں گے نہیں۔
کورونا وائرس سے اس وقت فلپائن میں 96 افراد ہلاک جبکہ 23 سو سے زائد افراد متاثر ہیں۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار