کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ اور اٹلی سمیت متعدد ملکوں نے جزوی لاک ڈاؤن کررکھا ہے وہیں یورپی ملک سویڈن میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔
سویڈن میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے باوجود معمولات زندگی بحال ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سویڈن میں لاک ڈاؤن کا اعلان نہیں کیا گیا البتہ حکومت نے لوگوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
سویڈن کے کئی ہوٹلوں میں کاروباری معاملات رواں دواں ہے۔
سویڈن میں کورونا وائرس سے ایک سو چھیالیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا