پشاور میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ائیر کنڈیشن کوچز کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ہدایت پر ٹرین اپریشن بند ہونے پر ریل کی بوگیوں کو قرنطینہ مراکز بنانے کی ہدایت کی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق ہنگامی حالات میں پشاور میں ٹرین بوگیوں کو اب قرنطینہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب