دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا پر قابو پانے کے بعد چین کی جانب سے متاثرہ ملکوں کی مدد کا سلسلہ جاری

اسپین میں چین کا کارگو طیارہ چار لاکھ ماسک اور دیگر حفاظتی سامان لے کر پہنچ گیا

کورونا پر قابو پانے کے بعد چین کی جانب سے متاثرہ ملکوں کی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔

اسپین میں چین کا کارگو طیارہ چار لاکھ ماسک اور دیگر حفاظتی سامان لے کر پہنچ گیا۔

چینی امداد کی دوسری کھیپ لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا پہنچ گئی۔

امدادی سامان میں پچاس ہزار کورونا کٹس، ایک ہزار حفاظتی لباس اور ماسک شامل پیں۔

چینی امداد کی تیسری کھیپ مغربی افریقہ کے ملک سینگال بھی پہنچ گئی۔

امدادی سامان میں دس لاکھ ماسک، بیس ہزار کٹس اور ایک ہزار حفاظتی لباس شامل ہیں۔

About The Author