اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی فنڈز کی سمری منظور کر لی۔ این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔
فنڈز لاجسٹک اور ضروری بنیادی سامان کےلیے فوری فراہم کیے جائیں گے۔
اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے فاٹا میں نادرا منصوبے کے لئے ضمنی گرانٹ منظور کر لی ۔
پائیدار ترقی کے اہداف کے پروگرام کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی ۔
وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس اور نیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے مراعاتی پیکیج پر کمیٹی قائم کردی گئی۔
روپے کی قدر میں کمی سے پی ایس او اور تیل کمپنیوں کو خسارے کے معاملے پر مہلت مانگ لی گئی ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری