نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیرس کے سب سے بڑے ایئر پورٹ چارلس ڈی گال پر ویرانی کا منظر

ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں کے پچاس فیصد ہوٹلز بند۔ ٹیکسی سیکٹر کا کام فلاپ۔

پیرس کے سب سے بڑے ایئر پورٹ چارلس ڈی گال پر ویرانی کا منظر

فلائٹس نہ ہونے کے برابر رہ گئیں۔ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں کے پچاس فیصد ہوٹلز بند۔
ٹیکسی سیکٹر کا کام فلاپ۔

پیرس کا مشہور ایئر پورٹ چارلس ڈی گال جس کا شمار دنیا کے مصروف ترین اور بڑے ایئر پورٹس میں ہوتا ہے آج کل کورونا وائرس کے خوف سے ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

فلائٹس نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں ۔فضاء جہاں جہاز پرندوں کی طرح نظر آتے تھے آج کل خال خال ہی کوئی طیارہ نظر آتا ہے۔

ٹیکسییاں گیراجوں میں بند پڑی ہیں ہوٹل ویران پڑے ہیں۔ پیرس میں کورونا کے مریضوں سے ہسپتال آٹے پڑے میں۔
مکمل لاک ڈاؤن ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئیے جا رہے ہیں۔

About The Author