اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے بعد کیوبا نے اپنی میڈیکل ٹیم اٹلی بھیج دی۔
کیوبا کی باون رکنی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹرز اور نرسز شامل ہیں۔ ٹیم نے ضروری سازوسامان کو بھی اٹلی پہنچایا۔
اٹلی کے سب سے متاثرہ علاقے لومبارڈی پہنچنے پر اٹلی کے شہریوں نے کیوبن ٹیم کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
کیوبا گزشتہ نصف صدی سے دنیا بھر میں مہلک امراض کے دوران دوسرے ملکوں میں میڈیکل آپریشن کرتا رہا ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا