پشاور: کے پی کابینہ نے تمام تعلیمی ادارے 15 روز کےلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
سرکاری حکام کے مطابق اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تمام فیسٹیول اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے۔
حکومت کی طرف سے سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔
وزیراعلی کا سوات میں ہونے والا جلسہ بھی معطل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔
سرکاری حکام کے مطابق عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی
پشاور: طورخم بارڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا، سرکاری حکام
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟