نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہتھیار دوسرے ملکوں کو فروخت کرنے کے مقابلے میں امریکہ روس سے آگے نکل گیا

ہتھیاروں کی دوسرے ملکوں کو فروخت کے مقابلے میں امریکہ ، روس سے آگ نکل گیا۔

ہتھیار دوسرے ملکوں کو فروخت کرنے کے مقابلے میں امریکہ روس سے آگے نکل گیا۔ ہتھیار درآمد کرنے والے ملکوں میں بھارت کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔

فرانس ہتھیاروں کی برآمدات میں تیسرا بڑا ملک بن گیا۔ پاکستان دنیا میں ہتھیار درآمد کرنے والا گیارہواں ملک ہے۔

ہتھیاروں کی دوسرے ملکوں کو فروخت کے مقابلے میں امریکہ ، روس سے آگ نکل گیا۔

سویڈن کے محققین کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی ملکوں میں کشیدگی بڑھی جس وجہ سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔

خرید و فروخت میں اس اضافے کا فائدہ امریکہ کو ہوا جب کہ روس کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق 2015 سے 2019 تک عالمی سطح پر

ہتھیاروں کی برآمدات میں 2010-2014 کے عرصے کے مقابلے میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا ہے

امریکہ کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی سطح پر ہتھیاروں کی برآمدات میں اس کا حصہ 36 فیصد ہوگیا

دو ہزار پندرہ سے 2019 کے درمیان امریکا نے 96 ممالک کے بڑے ہتھیار فراہم کیے

امریکا کے ہتھیاروں کی برآمدات کا آدھا حصہ مشرق وسطیٰ میں گیا اور اس کا بھی آدھا

سعودی عرب جو دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ درآمد کرنے والا ملک ہے

دنیا کے دوسرے بڑے ہتھیار برآمد کرنے والے ملک روس سے برآمدات 18 فیصد کم

ہوئیں جس کی سب سے بڑی وجہ بھارت کو فروخت میں کمی ہے

فرانس کے ہتھیاروں کی برآمدات میں سب سے بڑی تبدیلی سامنے آئی جو گزشتہ 5 سالوں میں 72 فیصد تک

بڑھ گئے جس کے بعد فرانس دنیا کا تیسرا بڑا ہتھیار برآمد کرنے والا ملک بن گیا۔

سپری کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں ہتھیار درآمد کرنے والا گیارواں بڑا ملک ہے۔

About The Author